دنیا بھر سے

ٹرمپ نے روس پر امریکی سائبر حملوں سے متعلق رپورٹ مسترد کردی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-June-2019

واشنگٹن ، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پر امریکی سائبر حملوں کی بڑھتی تعداد سے متعلق نیویورک ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ روس کے پاور گرڈ پر امریکی سائبر حملے کررہا ہے جو سائبرآلات کے بے جا استعمال کے ٹرمپ کے ارادے کو ظاہر کرتے ہیں۔ٹرمپ نے اس بارے ایک ٹویٹ کیا،’’کیا آپ کو یقین ہوتا ہے کہ ناکام ہورہے نیویورک ٹائمز نے یہ کہتے ہوئے ایک خبر شائع کی ہے کہ امریکہ روس پر سائبر حملے تیز کررہا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper