ریاست

گوپال گنج میں پٹرول پمپ کے مالک کا قتل

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 13-June-2019

گوپال گنج:گوپال گنج میں جرائم پیشوں نے ایک پٹرول پمپ کے مالک کوگولی مارکر قتل کردیاہے۔ یہ واقعہ ضلع کے بھورے تھانہ حلقہ کے مڑاڈیہہ پٹرول پمپ کا ہے۔ جہاں کولڈ اسٹوریج اور پٹرول پمپ مالک کوگولی مارکر قتل کردیاگیاہے۔ جرائم پیشوں نے پمپ مالک کو گولی مارکر آرام سے فرار ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولس موقع پر پہنچی ہے اور چھان بین کرنے میں لگی ہے۔ واقعہ کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکاہے۔

About the author

Taasir Newspaper