اطفال مزدوری روکناہماری پہلی ترجیح:ڈی ایم

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 09-June-2019

موتیہاری،(محمداکرم) اطفال مزدوری ملک کے لئے بہترنہیں ہے،ایک طرف اطفال مزدوری کی وجہ سے لاکھوں ہونہاربچے وقت سے پہلے اپناراستہ بھٹک جاتے ہیںاورہزاروں بچوں کا اغوا کر اسے اس کام میں دال دیاجاتاہے جہاں وہ اپنے مستقبل کوبہتربنانے کے بجائے غلط بناکرآنے والی نسلوں کے لئے اچھا نہیں کرتا ہے۔ دوسری طرف غریبی کی مار جھیل رہے پریوار مزدوری میں اپنے بچوں سے مزدوری کراتے ہیں۔مشرقی چمپارن ضلع کلکٹررمن کمارکی قیادت میں اطفال مزدوری روکنے اوراطفال مزدورکے لئے ٹاسک فورس کی تشکیل دیاگیاہے۔اسی ٹاسک فورس کی میٹنگ ہفتہ کومنعقدکی گئی،جس میں ضلع پارشد صدر پرینکا جیسوال، نگر پارشد صدر منجو دیوی، ڈپٹی کلکٹر اکھلیش کمار سنگھ اور سیول سرجن بی کے سنگھ سمیت دیگر محکمہ کے افسران موجود تھے۔ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں اس بات پرتبادلہ خیال کیا گیا کہ اطفال مزدوری کولے کرقانون اور نیت صاف ہیں پھربھی اس کااثرزمین پر دیکھنے کوکیوں نہیں مل رہاہے۔قانون کے مطابق چودہ یاچودہ سال سے کم عمرکے بچوںسے مزدوری کرانے والوں کے خلاف جرمانہ اورجیل بھیجنے کاقانون ہے۔اسلئے اطفال مزدوی کے خلاف لوگوں کو بیدار کرنا ضروری ہے۔اسی کے تحت ایک تشہیر گاڑی کوڈی ایم رمن کمارنے ہری جھنڈی دیکھاکرروانہ کیا۔دوسری طرف غریبی کی مار جھیل رہے پریوار مزدوری میں اپنے بچوں سے مزدوری کراتے ہیں۔مشرقی چمپارن ضلع کلکٹررمن کمارکی قیادت میں اطفال مزدوری روکنے اوراطفال مزدورکے لئے ٹاسک فورس کی تشکیل دیاگیاہے۔اسی ٹاسک فورس کی میٹنگ ہفتہ کومنعقدکی گئی،جس میں ضلع پارشد صدر پرینکا جیسوال، نگر پارشد صدر منجو دیوی، ڈپٹی کلکٹر اکھلیش کمار سنگھ اور سیول سرجن بی کے سنگھ سمیت دیگر محکمہ کے افسران موجود تھے۔ ٹاسک فورس کی میٹنگ میں اس بات پرتبادلہ خیال کیا گیا کہ اطفال مزدوری کولے کرقانون اور نیت صاف ہیں پھربھی اس کااثرزمین پر دیکھنے کوکیوں نہیں مل رہاہے۔