این سی سی کیڈٹس نے یوم تمباکو نوشی پر نکالی ریلی

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 01-June-2019

آگرہ(اظہر عمری)یوم تمباکو نوشی کے موقع پر آگرہ کالج این سی سی کیڈٹس نے ایک ریلی آگرہ کالج سے ایم جی روڈ پر منعقد کی ، جس میں تمام کیڈٹس نے اپنے ہاتھوں میںپیغام لکھی ہوئی تختیایوں کے ذیعہ راستے پر چلنے والے راہگیروں کو تمباکو کے استعمال روکنے کیلئے بیدار کیا اُور تمباکو کی وجہ سے ہونے والی تمام خطرناک بیماریوں کی معلومات دی ، اس ریلی کی قیادت یو او شیوانی نے کی ، اس کے ساتھ سچن چوہا ن ، ساکشی ، راشی جین ، امن کمار سنگھ ، سمت کمار وغیرہ موجود رہے۔