محمد امین بٹ نے بجادیا اسمبلی الیکشن لڑنے کا بگل

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-June-2019

کشتواڑ (پریس ریلیز) اسمبلی الیکشن لڑچکے امیدوار محمد امین بٹ کی نے اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا بگل بجاتے ہوئے کہا کہ وہ آنے والے الیکشن میں دم کھم کے ساتھ میدان میں اترے گے ۔ جے کے پی سی سی ملازمین کا وفد محمد امین بٹ کی قیادت میں ڈی سی کشتواڑ سے ملاقی ہوا اور محتلف مسایل کو اجاگر کیا، امین بٹ نے بڑتی ہوی بیروزگاری پر تشویش کا اظہار کیا، اور کہا کہ اس سلسلہ میں جامیح پالیسی بنانے کی ضر ورت ہے، امین بٹ نے ان ملاز مین کے مسا ئل و مطالبات کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حل کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو عالمی برادری سے مسائل کا روڈ میپ حاصل کرنے کی ضرورت محسوس کر تے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بنک برائے تعمیر و ترقی عالمی بنک گروپ کے پانچ ذیلی اداروں میں سے ایک ہے۔ یہ27 دسمبر 1945 کو بریٹن ووڈز کے معاہدہ کے تحت وجود میں آیا۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ دوسری جنگ عظیم دوم سے متاثرہ یورپی ممالک کی مدد کیلئے قرضے دے۔ یورپی ممالک کیلئے ان قرضوں کے منصوبوں کو مارشل پلان کے تحت عمل میں لایا گیا۔ پہلے اس کا مقصد جنگ زدہ یورپی ممالک کی دوبارہ سے تعمیر کرنا تھا مگر اب یہ ساری دینا کے لیے قرضے دیتا ہے۔ یہ ادارہ حکومتوں اور سرکاری شعبہ کے اداروں کو اس حکومت کی ضمانت پر قرض دیتا ہے۔ اس کیلئے وہ منڈی میں بانڈ کا اجرا کرتا ہے۔ چونکہ اس ادارہ کو ارکان ممالک کی ضمانت حاصل ہوتی ہے اس لیے ان بانڈوں کی کریڈ ٹ ریٹنگ ہوتی ہے اور بین الاقوامی بنک برا ئے تعمیر و ترقی کو بہت کم شرح سود پر قرضے بھی مل جاتے ہیں جنہیں وہ آسان شرائط پر رکن ممالک کو دے سکتے ہیں۔ شرح سود بعض اوقات ایک فی صد سے بھی کم ہوتی ہے جو صرف انتظامی اخراجات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑتی ہوی بیروز گاری تشویش ناک مسئلہ ہے۔