سیاست سیاست

رادھا موہن بی جے پی کے قومی الیکشن افسر مقرر

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 20-July-2019

نئی دہلی،(یو این آئی) بھارتیہ جنتاپارٹی نے تنظیمی انتخابات کرانے کے لئے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ کو قومی الیکشن افسر مقرر کیا ہے۔رکن پارلیمنٹ ونود سونکر،سابق رکن پارلیمنٹ ہنس راج اہیر اور کرناٹک کے رکن اسمبلی سی ٹی روی کو رادھا موہن کا معاون مقرر کیا گیا ہے۔بی جے کی کی گزشتہ مجلس عاملہ کی میٹنگ میں تنظیمی انتخابات کرانے کے قومی الیکشن افسر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

About the author

Taasir Newspaper