سیاست سیاست

لالو پرساد یادو سمیت تین رہنماؤں کے سیکوریٹی میں کمی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 23-July-2019

نئی دہلی: وزارت داخلہ نے کچھ سیاستدانوں کو ملی سی آر پی ایف سیکوریٹی کور کو کم کردیا ہے۔ ان لیڈران میں لالوپرساد یادو، بی جے پی کے راجیو پڑتاپ، روڑھی کے کے نام شامل ہیں۔ ان کے ناموں کو سنٹرل لسٹ سی آر پی ایف سیکوریٹی سے ہٹادیاگیا ہے۔ چراغ پاسوان کی سیکوریٹی کو کم کر کے وائی گریڈ کر دیاگیا ہے جبکہ اترپردیش کے وزیر سریش رانا کی بھی سی آر پی ایف سیکوریٹی کور کو کم کیاگیا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper