ریاست

مائووادی تنظیم کے رکن گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 20-July-2019

موتیہاری(محمداکرم)ایس پی ابھیان ہیمانشوشیکھرگوروکی قیادت میں نکسل مخالف تحریک کے تحت پتاہی تھانہ حلقہ کے کپورپکڑی میں چھاپہ ماری کی گئی جہاں چکیاتھانہ معاملہ نمبر151/2014کے نامزدوںمیں سے ایک بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی مائووادی تنظیم کے ونودپاسوان کوگرفتارکیاگیا۔چھاپہ ماری ٹیم میں پتاہی تھانہ صدروکاس تیواری اوربی ایم پی کے ساتھ ساتھ ایس ایس بی کے بتیسواں بٹالین کے جوان موجودتھے۔

About the author

Taasir Newspaper