ریاست

کوچنگ جارہی 5طالبات کو پیک اپ نے روندا،1 کی موت 4زخمی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-July-2019

پٹنہ: جمعرات کومکامہ کے مرانچی تھانہ حلقہ کے راجیش نگر این ایچ 80پر کوچنگ جارہی5طالبات کو پیچھے سے آرہی پک اپ نے رونددیا۔ اس حادثہ میں ایک طالبہ کی موت ہوگئی جبکہ 4شدید طورپر زخمی ہوگئی ہیں۔ ان کاعلاج ایک پرائیویٹ اسپتال میں چل رہاہے ۔ جائے وقوع پرپولس کےاعلیٰ افسر پہنچ چکے ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper