سکندرپور اوپی صدر رشوت لیتے گرفتار

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-July-2019

مظفرپور (اسلم رحمانی)ٹاؤن تھانہ حلقہ کے سکندر پور اوپی کے صدر شمبھو کمار کو ویجلینس کی ٹیم نے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلی ہے ایک مقدمہ میں مدد کے لیے شمبھوکمار رشوت لےرہاتھا کے خفیہ اطلاع کے مطابق ویجلینس کی ٹیم نے چھاپہ مار کر گرفتار کراپنے ساتھ پٹنہ لے گئی ہے