گووردھن دھام میں موڑیا پرنیمامیلہ کا آئی جی نے جائزہ لیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-July-2019

متھورا(اقرار علی)برج کے ہردے استھل گووردھن دھام میں آج سے شروع ہو رہیں موڑیا پرنیما میلہ کے انتظامات کو آجی آگرہ اے ستیش گنیش نے خود دیکھا ۔ انہوں نے میلہ میں تحفظ پر معامور افسران اور پولس ملازمین کو بھی خطاب کیا۔ آجی نے کہا کہ میلہ کی تیاڑیوں کا جائز ہ ڈی ایم اور ایس ایس پی لے چکے ہے۔آنے والےزئرین کی حفاظت کا خیال رکھا جائے۔ بسوں اور پرائوٹ گاڑیوں پر اور لوڈنگ نہیں ہو پائے اس کا بھی خیال رکھا جائے۔ اس موقع پر ایس ایس پی سیلب ماتھور ایس پی ٹرائفک برجیش سنگھ، سی او وجے سنکر، سی او ریفائنری آلوک دوبے، سی او کیلاش چندر پانڈے، سی او جگویر سنگھ چوہان، ایس ڈی ایم نگیندر سنگھ، انچارج نگرانی لوکیش سنگھ اور دیگر اعلاہ افسران موجود تھے۔