خطرناک نکسیلی دھرج سہنی گرفتار

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 10-August-2019

حاجی پور: بہارایس ٹی ایف کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ ایس ٹی ایف کی ٹیم نے خطرنات نکسیلی دھیرج سہنی کو گرفتار کرلیاہے۔ ایس ٹی ایف نے ویشالی ضلع سے گرفتار کرلیاہے۔دھیرج ویشالی ضلع کے بھگوان پور تھانہ حلقہ کے پرتاپ گڑھ کا اصل باشندہ ہے۔ وہیں اس پر ویشالی ضلع کے الگ الگ تھانوں میں نصف درجن سے زیادہ معاملے درج ہیں۔