دسترخوان

سنہری بوٹی بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-September-2019

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

 اجزاء

 مٹن بوٹی 1کلو

 نمک حسبِ ذائقہ

 کالی مرچ پاوٴڈر 1چائے کاچمچہ

 ہلدی پاوٴڈر چٹکی بھر

 لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ

 دہی 1کپ

 تیل 1کپ

تیار کرنے کی ترکیب

گوشت میں دہی ‘نمک ‘کالی مرچ‘ ہلدی‘ لہسن ڈال کر مکس کر یں اور ایک گلاس پانی ڈال کر پکائیں

گو شت گل جائے تو پانی خشک کرلیں

اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کریں اور 5سے 6 بو ٹیوں کو اس میں ڈال کر سنہر ا کریں

اسی طرح ساری بوٹیاں تل لیں

بہت مزیدار مٹن با ٹی تیار ہے چٹنی کے ساتھ سرو کریں

About the author

Taasir Newspaper