ریاست

مظفرپورجرائم پیشوں نے پولس کو ماری گولی ، موت

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 21-September-2019

مظفرپور: ضلع میں بے خوف جرائم پیشہ نے ایک پولس افسرجیویش ٹھاکرکو گولی ماردی جن کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔ بائیک سوار جرائم پیشوں نے ضلع کے سکرا مارکان کے پاس اس واقعہ کو انجام دیا۔ انہیں علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایاگیا۔ جہاں ان کی موت ہوگئی۔

About the author

Taasir Newspaper