ریاست

پولیس چار لڑکے ولڑکیوں کومشتبہ حالت میں کیا گرفتار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-September-2019

سمستی پور(فیروز عالم) سمستی پور ضلع کے روسڑا تھانہ حلقہ کے مبی کھیرا گاؤں کے قریب سڑک کنارے ایک کھڑی کار میں پولیس نے چار لڑکی و چار لڑکے کو مشتبہ حالت میں گرفتار کیا،واضح ہوکہ روسڑا تھانہ حلقہ کی پولیس گزشتہ شب گشتی میں تھی،اسی دوران مبی کے کھیرا گاؤں کے قریب سڑک کنارے کھڑی کار پر نظر پڑی،اسی دوران پولیس کار کے پاس پہنچی اور اسکی تلاشی لی،تو اسمیں چار لڑکی و چار لڑکے مشتبہ حالت میں پائے گئے،اسکے بعد پولیس نے چاروں لڑکے و لڑکیاں کو اپنے گرفت میں لیکر تھانہ پہنچی،تھانہ پر پوچھ تاچھ کے دوران پولیس گرفت میں آئی لڑکیاں نے خود کو مغربی بنگال کے سیالدہ ضلع کے تھانہ برئ پور کے ٹولہ ملک پور کی خوشنما خاتون بنت شیخ چھوٹو،کرن خاتون بنت محمد چھوٹو ،زینب خاتون عرف ریا بنت محمد جمشید انصاری،مسکان خاتون بنت محمد چھوٹو،شامل ہیں،وہیں پگڑے گئے نوجوانوں میں پرمود کمار ولد وجے رام مشر سونو پور روسڑا،ناگمنی کمار ولد پھولکانت پاسوان نو دیگا تھانہ بہیڑی ،وکاس کمار ولد شیو چندر مہتو بڑی درگا استھان روسڑا،راکیش کمار ولد جے چندر مہتو بڑی درگا استھان روسڑا،پولیس نے پگڑی گئی سبھی لڑکیاں کو میڈیکل جانچ کے لئے سمستی پور صدر اسپتال بھیج دیا ہے وہیں پگڑے گئے نوجوانوں کو جیل رسید کرنے کی تیاری میں مصروف ہو گئے۔

About the author

Taasir Newspaper