سیاست سیاست

چنمیانند نے قبولا گناہ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 20-September-2019

اتر پردیش: لا ء کی طالبہ سے عصمت دری اور جسمانی استحصال معاملے میں ملزمین سابق مرکزی وزیر چنمیانند نے اپناگناہ قبول کرلیاہے ۔جمعہ کو ایس آئی ٹی کی پوچھ تاچھ میں چنمیانندنے مانا کہ اس سے غلطی ہو گئی اسی نے مالش کیلئے طالبہ کو اپنے کمرے میں بلایاتھا۔اس دوران چنمیانند نے کہاکہ وہ اپنے کئے پر شرمندہ ہوںاور اس سے بڑی بھول ہوئی ہے ۔ چنمیانند معاملے پر ایس آئی ٹی نے ایک پریس کانفرنس کر اس بات کی جانکاری دی ۔

About the author

Taasir Newspaper