قلی نمبر 1کے سیٹ پر آتشزدگی ،سبھی لو گ محفوظ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-September-2019

ممبئی (ایجنسی )ورون دھون سارا علی خان کی آنے والی فلم قلی نمبر1کے سیٹ پر آج آگ لگ گئی حالانکہ فلم کے سیٹ پر کام کر رہےسبھی لو گ محفوظ ہیں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ممبئی میرر کے ویب سائٹ پر اس سے جڑا ایک ویڈیو بھی شیئر کیا گیا ہے جس میں فائر بر یگڈ کو سیٹ پر لگی آگ کو بجھا تے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس حادثہ میں کتنا نقصان ہوا ہے اس کی با ضابطہ اطلاع نہیں مل سکی ہے۔جس وقت یہ حادثہ ہوا سیٹ پر قریب 15عملے مو جو دتھے۔