فن فنکار

اس اداکارہ نے ٹاپ لیس ہوکر یوں دئے پوز

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 09-Oct-2019

نئی دہلی :بالی ووڈ کی ہاٹ اداکارہ اوربگ باس کی سابق کنٹیسٹنٹ مندانا کریمی انڈسٹری میں اپنے بولڈ اوتار اور ہاٹ باڈی کیلئے جانی جاتی ہیں۔ حال ہی ایک مرتبہ مندانا کریمی کی کچھ تصویروں نے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادی ہے۔ اس تصویر کو مندانا کریمی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں وہ ٹاپ لیس نظر آرہی ہیں۔ اس فوٹو میں وہ قاتلانہ انداز میں پوز دے رہی ہیں۔

About the author

Taasir Newspaper