ریاست

ایس ایس بی کے 50جوانوں نے خون کاعطیہ دیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 23-Oct-2019

پھلواری شریف (پرویز عالم )ایس ایس بی کے ڈی آئی جی سدھیر ورما نے کہا ہے کہ خون کے عطیہ سے بڑادنیامیںکوئی عطیہ نہیں ہے ۔ پٹنہ ایمس کی پہل پرمنعقد عطیہ خون کیمپ کاافتتاح کرتے ہوئے ڈی آئی جی نے کہاکہ ایس ایس بی صرف سرحد کی حفاظت نہیں کرتا ہے بلکہ سماجی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کرحصہ لیتاہے۔

About the author

Taasir Newspaper