ریاست

بی اے ایس وائف ایسوسی ایشن نے دیا سی ایم راحت فنڈ میں 51ہزار

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-Oct-2019

پٹنہ: وزیراعلیٰ سی ایم سکریٹریٹ میں آج بہار ایڈمنسٹریٹیوسروس وائف ایسوسی ایشن کی جانب سے 51ہزار روپے کا چیک وزیراعلیٰ راحت فنڈ میں دیاہے۔ وزیراعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری چنچل کمار کو یہ چیک سونپا گیا۔وزیراعلیٰ نے بی اے ایس وائف ایسو سی ایشن کو سی ایم راحت فنڈ میں رقم دینے کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کی سماجی ذمہ داریوں کے لئے ستائش کی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper