ریاست

فائنانس کمپنی میں لوٹ ، بائیک سوار جرائم پیشوں نے واقعہ کو دیا انجام

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 22-Oct-2019

مظفرپور: مظفرپور ضلع کے مینا پور تھانہ علاقے میں گنجا بازار چوک واقع فینو بینک فائنانس کمپنی میں بائیک سوار جرائم پیشوں نے لوٹ کے واقعہ کو انجام دیاہے۔ تقریبا 5کی تعداد میں آئے بائیک سوار لٹیروں نے بینک میں رکھے 65ہزار روپے سمیت کئی اہم کاغذات لوٹ کر فرار ہوگئے۔واقعہ کے بعد لوگوں میں دہشت پھیلانے کے لئے جرائم پیشوں نے کئی راؤنڈ فائرنگ بھی کی۔ پولس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper