ریاست

وارڈ نمبر62میںآبی جمائو کے بعدفوگنگ اورچھڑکائو

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-Oct-2019

پٹنہ(ذوالقرنین)راجدھانی میں زبردست بارش اور اس کے بعد آبی جمائوسے پیدا صورتحال اور وباکوروکنے کےلئے وارڈ نمبر62میں آبی جمائو اور بلیچنگ پائوڈر کاچھڑکائو کیاگیا۔ مختلف مقامات پرجمے پانی کونکالنے کاسلسلہ جاری ہےاورساتھ ہی ڈینگو،ملیریااور ٹائفائیڈ کے مرض سے بچنے کےلئے لگاتار فوگنگ کرائی جارہی ہے۔وارڈ کونسلر پارا دیوی کے نمائندہ اومیش مہتا نے بتایاکہ عوامی خدمات اور انہیںبنیادی سہولت مہیا کرانے میں خوشی محسوس ہورہی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper