ہندستان ہندوستان

وزیر داخلہ نے سی آئی ڈی کے کاموں کا لیا جائزہ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-Oct-2019

چھتیس گڑھ/رائے پور(پریس ریلیز) ریاست کے وزیر داخلہ مسٹر تامردھوج ساہو نے آج اپنے رائے پوررہائشی دفتر میں پولس ہڈکواٹرجرائم تحقیقا ت محکمہ(سی آئی ڈی) برانچ کے افسرانوں کی میٹنگ لی۔ انہوں نے سی آئی ڈی برانچ میں زیر التوا شکایتوں اور ضروری جرائم کی جائزہ لی اور ان کے جلدنپٹارا کا حکم دیا۔ انہوں نے سی آئی ڈی برانچ کو ریاست کےاضلاع کے زیر التوا جرائموں کےنپٹا را کیلئے بھی کوآرڈ ینیشن رابطہ قائم کراور اس کا حل نکالنے کی ہدایت افسروں کو دیے۔ میٹنگ میں پولس جنرل ڈائرکٹر مسٹر ڈی ۔ایم اوستھی نے وزیر داخلہ کو سی آئی ڈی کے کاموں کی جانکاری دیا۔ اور ان کے نیت کے مطابق جرائم تحقیقا ت برانچ کے کام کو اور زیادہ بہترڈ ھنگ سے کرنے اور جدید نظام کا استعمال کرتے ہو ئے جرائم کو سلجھانے کیلئے میٹنگ میں حاضرر ہنے کیلئے پولس افسران کو ہدایت دی۔ میٹنگ میں سی آئی ڈی کے اضافی پولس جنر ل ڈائرکٹر اشو ک جونیجا ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پو لس اروند کجور ، راجیش اگروال محترمہ پوجا اگروال ، محترمہ ورشا مشرا، مسٹر ایم ۔ این پانڈ ے، محترمہ سومنترا مرکام، مسٹر کویلاش ٹنڈن ، مسٹر بھارتندو دوئویدی سمیت سی آئی ڈی کے تمام افسران موجود تھے۔

About the author

Taasir Newspaper