ریاست

یرغمال بناکر10لاکھ کے زیوارت کی چوری

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-Oct-2019

پھواری شریف(پرویزعالم)پھلواری میںایک بڑے تاجر کے گھر کل دیررات ڈاکوئوں نے جم کر لوٹ پاٹ کی ۔چہار دیواری پھاند کرگھر کے اندر داخل ہوئےڈاکوئوںنے اسلحوں کے نوک پرمکان مالک کویرغمال بنالیا اور جم کر لوٹ پاٹ کیا۔ قریب ایک گھنٹے تک لوٹ پاٹ کرنے کے بعد وہ فرار ہوگئے۔اس کے بعد متاثرین نے اس کی اطلاع مقامی تھانہ کودی۔ ہائی پروفائل معاملے کو دیکھتے ہوئے پولیس ٹیم میں افراتفری مچ گئی اور چوروں کی گرفتاری کےلئے چھاپہ ماری کی جارہی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper