Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-Oct-2019
سمستی پور،(فیروز عالم) ریل ڈی آئی جی اوما شنکر پرساد گزشتہ روز ریل تھانہ پہنچ کر بہت سارے معاملات کا جائزہ لیا،اور کچھ کمیاں تھیں جس کو لیکر ڈی آئ جی نے ریل تھانہ انچارج کو جم کر پھٹ کار لگائی،اور ہدایت کی کئ کام میں تیزی لاوے نہیں تو بخشیں نہیں جائے گے،انہوں نے کہا کہ ابھی تہوار کا سیجن ہے پلیٹ فارم و ٹرین میں گشتی بڑھائ جائے،نشہ خورانی گروہ سے کس طرح بچا جائے اسکو لیکر مسافروں کے بیچ بیداری ریلی نکالی جائے، خاص طور سے ٹکٹ کھڑکی پر نگرانی رکھی جائے،اسکے بعد ڈی آئی جی ڈی ایس دفتر پہنچے جہاں ریل ڈی ایس پی سمتا سمن نے متھلا پنیٹگ کے ایک گملا ہدیہ دیکر جم کر استقبال کیا،اسکے بعد ڈی ایس پی دفتر کا معائنہ کیا اور بہت ساری چیزوں کی ہدایت دی،نمائندہ کو پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ تہوار کو لیکر ریل مسافروں کی حفاظت کو لیکر ریل پولیس کے ذریعہ تحریک چلائی جارہی ہے،اسی کو لیکر جائزہ لینے آیا ہوں،موقع پر ریل ایس پی اشوک کمار سنگھ،ریل تھانہ انچارج سمستی پور رنجیت کمار،جے نگر انچارج ونود رام،راماکانت تیواری، کے علاؤہ درجنوں پولیس اہلکار موجود تھے۔