فڑنویس کا شیوسینا کو جواب، کوئی 50۔50 نہیں

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 29-Oct-2019

مہاراشٹر :ممبئی انتخابات کے بعد حکومت بنانے کے فارمولے کو لیکر بی جے پی اور شیو سینا میں کشمکش جاری ہے۔ اس درمیان دیویندر فڑنویس نے شیوسینا کو دوٹوک جواب دے دیا ہے۔ فڑنویس نے صاف کہا، ‘مہاراشٹر میں کبھی 50۔50 فارمولہ نہیں تھا۔ شیوسینا سے ڈھائی ۔ڈھائی سال سی ایم کی بات کبھی نہیں ہوئی تھی۔ میں ہی اگلے پانچ سال تک وزیر اعلیٰ رہوں گا۔