دنیا بھر سے

آسٹریا میں سگریٹ نوشی کے خلاف سخت قوانین

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-Nov-2019

یورپی ملک آسٹریا میں سگریٹ نوشی کے خلاف سخت قوانین پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ ان نئے قوانین کے مطابق تمام ریستورانوں اور بارز میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے۔ حقے اور ای سگریٹ بھی پابندی کے زمرے میں آتے ہیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر ایک ہزار یورو تک اور دکانوں پر دس ہزار یورو تک کا جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper