سیاست سیاست

عظیم اتحاد کا دھرنا 13نومبر کو،آرجے ڈی نہیں ہوگا شامل:

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-Nov-2019

پٹنہ :راشٹریہ جنتادل نے آئندہ 13 نومبر کومرکزی حکومت کے خلاف عظیم اتحاد کے مجوزہ دھونے میں شامل نہیںہونے کا فیصلہ کیاہے۔ اس معاملے پر پارٹی کے ریاستی صدر رام چندر پوربے نے کہا کہ ابھی راجد کے سبھی لیڈر اور پارٹی کارکنان تنظیمی انتخاب میں لگے ہوئے ہیں۔ اس لئے ان کی پارٹی مضبوطی کے ساتھ عظیم اتحاد کے دھرنے میں شامل نہیں ہوگی۔ حالانکہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ان کی پارٹی اس تحریک سے اپنے آپ کو پوری طرح الگ کررہی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper