ریاست

ہائیوے پر آٹو پلٹنے سے ایک شخص کی موت

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 09-Nov-2019

پٹنہ: راجدھانی پٹنہ کے بیور تھانہ علاقے میں برہم پور کے پاس ہائی وے پرآٹو کے پلٹ جانے سے اس حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ حادثے کی خبر ملتے ہی آس پاس افراء تفری مچ گئی۔ بتایاجاتاہے کہ ہائیوا بے قابو ہوکر آٹو پر پلٹ گیاجس سے یہ حادثہ رونما ہوا۔

About the author

Taasir Newspaper