سات عزائم منصوبوں کے نفاذ کا ڈی ایم نے لیا جائز ہ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-Nov-2019

حاجی پور ؍ویشالی :(شرافت خان )سب ڈویزن آفس مہوا میںضلع مجسٹریٹ نے کی محکمہ کاموں کا جائزہ ، اس دوران ضلع مجسٹریٹ ادت سنگھ نے ایک ایک کر وزیراعلی سات عزائم منصوبہ کے تحت نل جل ،سماجی تحفظ پنشن ،جیون ہریالی ، راشن کراسن ، وزیر اعلی دیہی ٹرانسپورٹ منصوبہ ، جمع بندی ، آر ٹی پی ایس سمیت دیگر سبھی منصوبوں کا باری باری سے جائز ہ لیا جائز ہ کے دوران ادیتا سنگھ نے ان سبھی منصوبو ں کے تحت چلائے جارہے منصوبوں میں تیزی لانے کی افسران اور ملازمین ہدایت دی انہوں نے سبھی بی ڈی او کو کام میں تیز ی لانے کی ہدایت کے سات ہی سات عزائم منصوبہ کے تحت نل جل منصوبوں کے سلسلے میں سبھی وارڈ ممبران کو رقم منتقل کرنے کا حکم دیا ۔ جائز ہ کے دوران سماجی تحفظ منصوبہ سے محروم لوگوں کےلئے جلد سے جلد کیمپ لگا مستحقین سے درخواست لیتے ہوئے معاملہ کا نپٹا رہ حکم دیا ۔