ریاست

ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کے نفاذ میں تیزی لائیں افسران

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 03-Dec-2019

مظفرپور،(تاثیر بیورو) حکومت کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں، پالیسی اور پروگرام کو پوری شفافیت اور ایمانداری کے ساتھ نافذ کریں۔ تاکہ اس کا فائدہ سماج کے آخری پائیدان کو مل سکے۔ مذکورہ باتیں شیام رجک، وزیر صنعت وانچارج وزیر مظفرپور نے آج ضلع پروگرام نفاذ کمیٹی کی میٹنگ میں کہیں۔ انہوں نے افسران کو سخت لہجے میں کہا کہ منصوبے کے بہتر نفاذ میں تیزی لائیں ۔انہوں نے کہا کہ لاپرواہ افسران پر کارروائی کی جائے گی۔

About the author

Taasir Newspaper