اے ایم یو کشن گنج سنٹر کو حکومت کی جانب سے ممکن تعاون : وزیراعلیٰ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-Dec-2019

پٹنہ: علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کشن سنٹر کے ڈائرکٹر ڈاکٹر حسن امام نے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے ایک انے مارگ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈائرکٹر نے وزیراعلیٰ کو اے ایم یو سنٹر کی مختلف سرگرمیوں کے بارے میں تفصیل سے بتایاملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ اے ایم یو کشن گنج سنٹر کو حکومت ہر ممکن تعاون دے گی۔ اس موقع پر ایڈیشنل چیف سکریٹری تعلیم آرکے مہاجن وزیراعلیٰ کی سکریٹری منیش کمار ورما اور اے ایم یو کے سابق طالب علم محمد پرویز صدیقی بھی موجود تھے۔