سستی شرح پر پپو یا دونے پیاز فروخت کیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 04-Dec-2019

پھلواری شریف (پرویز عالم )جن ادھیکار پا رٹی کے سر براہ پپو یا دو نے آج راجدھا نی میں پٹنہ میں مختلف مقامات پر 35روپے کلو کی شرح سے پیاز فروخت کیا ۔بڑی تعداد میں لو گوں نے قطار میں لگ کر پیا ز خریدا ۔خاص طو ر سے پیویا دو نے ایل جے پی اور بی جے پی فتر کے باہر لو گوں کے بیچ پیاز فروخت کیا ۔اس موقع پر انہوں نے الزام لگایا کہ پیا ز کے بہارنے سیاست کی جا رہی ہے۔ہمیں سیا ست نہیں بلکہ لو گوں کو سستی شرح میں پیا زمہیہ کرانا ہے۔انہوں نے کہا کہ 32ہزار میٹرک ٹن پیاز سڑ جا تاہے لیکن اس کے وجو ہات کا پتہ نہیں لگایا جا تا ۔اس کی جانچ اعلی سطحی کمیٹی بناکر کی جا نی چاہیے۔