نئی تکنیک نہیں ہونے کی وجہ سے پیداوار میں کمی

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-Dec-2019

مہوا ویشالی/شبانہ فردوس/ہندوستان ایک بہت بڑا ملک ہے جہاں آبادی کا زیادہ تر لوگ کھیتی پر منحصر ہے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ صحیح تکنیکی نہیں ہونے سے اور سینچائ کے لئے ضرورت کے سامان کسانوں کو نہیں ہونے کی وجہ سے پیداوار میں بہت کمی آگئی ہے اس کو لیکر سرکار فکر مند ہیں اس کے لئے کارآمد تکنیک لایا گیا ہے اورنئے تکنیک سے زیادہ کیسے پیداوار ہو اسکے لئے سرکار نے جیوک پربندھن سمیتی ” کی تشکیل پنچایت وار کرنے کی پنچایت کے مکھیا کو ساتھ ہی کسان صلاح کار،پنچایت صلاح کار کو حکم دی گئی ہے تاکہ اس کمیٹی کے دیکھ بھال کے زریعے ہرکوئی اپنا کھیتی کریں وہیں کم قیمت پر اسی کمیٹی سے اچھے کھاد،اور اچھے بیج حاصل کر اپنے پیدوار میں اضافہ کریں گے یہ باتیں چہرہ کلاں بلاک کے تحت منصور پور ہلیا پنچایت کے مکھیا اشوک کمار نے منصور پور ہلیا پنچایت میں کمیٹی تشکیل کے بعد لوگوں سے کہی۔