سیاست سیاست

آرجے ڈی کے رکن اسمبلی عبدالغفور اچانک بیمار ، اسپتال میں داخل

Written by Taasir Newspaper

Taasir Hindi News Network | Uploaded on 21-Jan-2020

پٹنہ: آرجے ڈی کے رکن اسمبلی اور سا بق وزیرعبدالغفور کی طبیعت اچانک بگڑنے کے بعد انہیں جلد بازی میں پٹنہ کے پارس ہاسپیٹل میں داخل کرایا گیاہے۔ اطلاع کے مطابق عبدالغفور کی حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ایئر ایمبولینس سے دہلی لے جانے کی تیاری ہے۔ عبدالغفور لیور کے مرض سے دوچار ہیں۔ واضح ہو کہ جناب عبدالغفور حال ہی میں دہلی سے علاج کراکر لوٹے تھے لیکن اس کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔

About the author

Taasir Newspaper