ریاست

بندھن بینک ملازمین سے 80.3لاکھ روپے کی لوٹ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Hindi News Network | Uploaded on 21-Jan-2020

نالندہ:بے خوف جرائم پیشوں نے نالندہ کے تھرتھری تھانہ حلقہ کے استھاموڑ کے قریب بندھن بینک کے ملازم سے دن دہاڑے 80ہزار روپے لوٹ لئے اور ملازم کو گولی مار دی۔جسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیاہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولس موقع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ اس سے پہلے سپول ضلع کے تریوینی گنج تھانہ علاقے میں جرائم پیشوں نے ایک بڑے واردات کو انجام دیتے ہوئے بندھن بینک سے 3لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تریوینی گنج تھانہ کے بھورا گاؤں کے پاس جرائم پیشوں نے اس واقعہ کو انجام دیا۔

About the author

Taasir Newspaper