سلمان کے ساتھ کام کریں گی کیرتی سینن

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 13-Jan-2020

ممبئی (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ کیرتی سینن ‘کبھی عید کبھی ديوالي فلم میں سلمان خان کے ساتھ کام کرتی نظر آسکتی ہے۔سلمان خان کی فلم ‘دبنگ 3’ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے. سلمان نے اپنی اگلی فلم ‘رادھے: یور س موسٹ وانڈیڈ پر کام شروع کر دیا ہے. یہ فلم عید 2020 میں ریلیز ہوگی. اس دوران ان کی ایک اور فلم کبھی عید کبھی دیوالی کا اعلان ہو گیا ہے۔