ریاست

موتیہاری میں پٹنہ پولیس کوملی بڑی کامیابی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-Jan-2020

موتیہاری(نمائندہ)بکسرکے چوساپنچایت کے پیکس صدرکے لڑکے منیش رنجن کے اغواکے معاملے میں پٹنہ پولیس نے منیش رنجن کوموتیہاری سے برآمدکیاہے۔آٹھ اغواکرنے والوں کوگرفتارکیاگیاہے۔قریب بارہ گھنٹے کے آپریشن کے بعدپٹنہ پولیس کوبڑی کامیابی ملی ہے۔اس خبرکی جانکاری ایس پی سنٹرل ونئے تیواری نے کی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper