ریاست

وزیراعلیٰ نے دلائی لامہ کو ہوائی اڈےپر الوداعیہ دیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 18-Jan-2020

پٹنہ: وزیراعلیٰ نتیش کمار نے دلائی لامہ کو گلدستہ اور شال پیش کر پٹنہ کے جے پر کاش نارائن بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ کیا۔ اس موقع پر دلائی لامہ نے وزیراعلیٰ کو آشرواد دیتے ہوئے ان کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر بہار اسٹیٹ آفات انتظامیہ اتھاریٹی کے رکن اودئے کانت مشرا وزیراعلیٰ کےپرنسپل سکریٹری چنچل کمار، او ایس ڈی گوپال سنگھ، ضلع مجسٹریٹ کمار روی، ایس ایس پی اوپندر شرما سمیت کئی اعلان افسران بھی موجود تھے۔

About the author

Taasir Newspaper