سیاست سیاست

کمل ناتھ نے لوہڑي پر نیک خواہشات پیش کی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 14-Jan-2020

بھوپال،(یواین آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ نے لوہڑي کے تہوار پر ریاست کے شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔مسٹر کمل ناتھ نے ٹویٹر کے ذریعے عوام کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘لوہڑي کے موقع پرمحبت، خوشحالی، جوش و خروش، مستی سے بھرا یہ تہوار آپ سبھی کی زندگی میں ترقی اور خوشحالی لائے۔

About the author

Taasir Newspaper