ریاست

ایس ایف سی گو دام میں سی ایم آر کی آمد

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 14-Feb-2020

بہار شریف آج بہار شریف با زار سمیتی واقع گو دام میں ما دھو پور پیکس سے 270کو ئنٹل چاول حاصل ہوا ۔چاول میں نمی مقرر ضابطے کے مطابق پائی گئی ۔ضلع منیجر کھا د نیگم واصلاح اراضی ڈپٹی کلکٹر بہار شریف نے اپنے دیکھ ریکھ میں مائشچر میٹر کے ذریعے چاول کی نمی ماپی گئی ۔دیگر پیکس سے بھی چاول ایس ایف سی کے گو دام پر پہنچ رہے ہیں۔معلوم ہو کہ بدھ کو ضلع مجسٹریٹ یو گیندر سنگھ نے خود با زار سمیتی واقع ایس ایف سی کے گو دام کا جا ئزہ لیا تھا ۔اور ضلع کواپریٹیو افسر کو پیکس کے ذریعے سے مقررضابطے کے مطابق سی ایم آر ایس ایف سی کے گو دام میں پہنچانے کیلئے کاروائی کی ہدایت دی تھی۔

About the author

Taasir Newspaper