ریاست

پرمود سنگھ کے مکان میں زیورات اور نقد کی چوری

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 25-Feb-2020

سہسرام : (انجم ایڈوکیٹ)مفصل تھانہ حلقہ کے کنچن پور میں گزشتہ رات چوروں نے چوری کے واردات کو انجام دیا اور بھاگ نکلے اب مفصل تھانہ کی پولس گائوں میں تحقیقات کرنے نہیں پہنچی ہے جس سے گائوں کے باشندگان میں غم وغصہ کی لہر ہے ۔ معلوم ہوکہ سہسرام مفصل تھانہ علاقہ کے کنچن پور گائو ںباشندہ پرمود سنگھ کے گھر میں رکھا زیور اور نقد سمیت دیگر اشیا چوری کر فرار ہوچکے چور کے متعلق پولس ابھی تک تحقیقات کر نے نہیں پہنچی ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper