سنی لیون نے اپنی بیوٹی پروڈکٹ پر50 فیصد رعایت کا اعلان کیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-March-2020

ممبئی ،(پی ایس آئی) کسی بھی پروڈکٹ کو عوام میں مقبول بنانے کے لیے مختلف کمپنیاں سلیبرٹیز کی خدمات حاصل کرتی ہیں یا پھر اداکار،اینکر یا دیگر معروف شخصیات اپنے دیگر کاروبار بھی شروع کردیتے ہیں ، ایسے میں سنی لیون نے بھی کاسمیٹکس کی کمپنی بنالی اور اس کی مشہوری بھی خود کررہی ہیں۔