ہیلپنگ ہنڈس نے ضرورت مندوں کے درمیان کھا نا تقسیم کیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 31-March-2020

پٹنہ سیٹی (ذوالقرنین) کورونا وائرس سے پورا ملک متاثر ہے پٹنہ سیٹی میں بھی لاک ڈائون سئے مقامی و بیرونی عوام پریشان ہے۔عوام کو کچھ راحت دینے کے غرض سے نوجوان لوگوں کی کمیٹی پیلپنگ ہنڈس نے ایک قدم انسانیت کی جانب کے ذریعہ میشن بھوکے کو کھانا تقسیم کا انعقاد کیا۔جس کے تحت پٹنہ صاحب اسٹیشن مہادیو استھان ، رانی پور سلیم علاقہ وغیرہ میںتقسیم کیا ۔ اس کھانے کے تقسیم کا پروگرام پٹنہ سیٹی کے دیگر مقامات پر مسلسل جاری ہے۔