چوری کے الزام میں5لوگوںکی زبردست پٹائی

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 01-April-2020

سہسرام :(انجم ایڈوکیٹ)روہتاس ضلع کے شیوساگر تھانہ کے تحت گرام مسیح آباد کے مہادلت فیملی کے مسہر ذاتی کے 5لوگوں کو جھوٹے گیہوں کے فصل کی چوری کے الزام میں گرام ریشنوا کے دبنگ لوگوں نے ان سبھی 5لوگ جو مسہر ذاتی کے تھےریشنوا کے دبنگ لوگوں نے اپنے گھر لے جاکر بری طرح سے باندھ کر مسہرذاتی کے لوگوںمارا ۔ سبھی زخمی لوگ اپنے سے کھڑا اور بولنے کی حالت میں بھی نہیں تھے سی پی آئی نیتا کامریڈ اشوک بیٹھا جی کو اس واردات کے بارے میں جانکاری ہوئی اور فورا انہوں نے روہتاس ضلع کے تحت شیوساگر تھانہ کو فون کر اس واردات کے بارے میں اطلاع دی اور ایس پی کو بھی مطلع کیاگیا ۔ تب جاکر ریشنوا پولس انتظامیہ پہنچا اور ان سبھی کو دبنگوں سے بچایا اور پولس انتظامیہ کے ذریعہ ان سبھی دبنگوں پر ایف آئی آر نہیں کیاگیا نہ کوئی کارروائی کی گئی نہ سبھی زخمی لوگوں کو صدراسپتال پہنچایا گیا ۔جبکہ پورے ملک میں لاک ڈائون نافذ ہے ۔