کیمور ضلع انتظامیہ کی اپیل لوگ بڑھ چڑھ کر راحتی کام میں حصہ لیں۔

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 04-April-2020

بھبھوا:ریاست بہار کی کیمور ضلع انتظامیہ نے ضلع کی باحیثیت عوام کے ساتھ ساتھ سماجی کارکنان عوامی نماٸندہ سے اپیل کی ہیکی اس خطرناک وبا اور لاک بندی کو دیکھتے ہوۓ لوگ غربا مسکین اور بے سہارا کی مدد کے لۓ آگے آٸیں ۔اس بابت ضلع نوڈل افسر پربھات کمار جھا نے بتایا کی اس موقع پر جو بھی ماسک سوکھا اناج کھانا۔جانور کا چارا۔ سینیٹاٸزر وغیرہ بطور راحت دینا چاہتے ہیں وہ ضلع آپدا افسر۔سماجک سہایتا کوشانگ۔کے نوڈل افسر پربھات کمار جھا ۔موباٸل نمبر۔7070102234۔کے علاوہ ضلع ٹریزری افسر 9473191370 ضلع سہکاریتا افسر 8825397670.9801821966 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔یا۔سیدھے وزیر اعلی راحت فنڈ میں بطور نغد اکاٶنٹ نمبر 2065104000002257 آٸ ایف ایس سی کوڈ IBKL0002065 میں اپنا تعاون کر سکتے ہیں۔