رمضان المبارک کے مہینے کے دوران aawaz.com  پر قرآن مجید سنیں۔ 

Taasir Urdu News Network | Mumbai | May 08, 2020

ممبئی 8 مئی: aawaz.com  ہندی اور انگریزی میں دستیاب ہندوستانی زبانوں میں سب سے بڑا سپوکین ورڈ ۔آڈیو اور پوڈکاست نیٹ ورک ہے۔ ہم اب آپ کے لیئے لائے ہیں قرآن مجید کی تلاوت ،پاکستان  کے کراچی سے بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ، مفتی محمد تقی عثمانی کی زبانی۔

سننے والے لنک دیکھ سکتے ہیں۔ اسے سننے یا مفت ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس لنکhttps://www.aawaz.com/listen/quran-sharif/  کو کلک کریں  ۔ http://bit.ly/getaawaz

رمضان کے اس پاک مہینہ کے دوران ،ہم نے قرآن پاک کی آیات کی تلاوت پر پوڈ کاسٹ (آڈیو شو) مرتب کیا ہے۔ اس پروگرام کو “قرآن شریف”کا نام دیا گیا ہے۔ نماز کے دوران قرآن کو عربی زبان میں پڑھا جاتا ہے، جس میں 30 پارے ہیں ، 6666 آیات کے ساتھ۔۔ پوڈ کاسٹ میں  تمام پارے اور انکے ترجمے/ وضاحت ہندی اور اردو میں دیئے گئے ہیں۔

پوڈ کاسٹ میں تمام اہم سورہ (قرآن مجید کی آیات) کو بیان کیا گیا ہے جس میں “سوره  فاتحہ” بھی شامل ہے۔

ہر مسلمان پر قرآن پڑھنا سیکھنا اور تلاوت  کرنا واجب ہے اور سورہ فاتحہ قرآن کی سبسے آسان اور سبسے زیادہ تلاوت کی ہوئے سورہ ہے۔ نبی  (سلّللاہو علیھ وسلّم)  کے مطابق ، سورہ فاتحہ قرآن  کا دروازہ ہے جو کے قرآن کی شروعاتی سورہ ہے۔ اس سورت کے بہت سے مشہور نام ہیں ، ہر نام معنی کا مختلف پہلو رکھتا ہے اور اس کے انعام اور فوائد کی عکاسی کرتا ہے۔

سننے والے 500 گھنٹے سے زیادہ کے پروگراموں کوaawaz.com پر سن سکتے ہیں، جو پوڈ کاسٹ اور آڈیو شو کی شکل میں ریکارڈ کیا گئے ہیں۔ اس کے زریئے آپ بہت سے شوز کو سن سکتے ہیں، خبروں ،  مذاقیہ  ، تفریح ، طرز زندگی ، صحت ، کہانیاں ، مذہبی اور خرافات ، کیریئر ، آرام دہ موسیقی جیسی صنف جو کے  ایپ اور ویب سائٹ پر دستیاب ہے، اور دونوں ہی سننے والوں کے لیئے مفت ہیں۔