آج کے ننھے روزہ دار۔

Taasir Urdu News Network | Patna (Bihar) | May 08, 2020

پٹنہ شہر کے مختلف علاقوں میں رمضان کے اس مبارک موقع پر چلچلاتی دھوپ کی تپش میں ننھے بچوں کے روزہ رکھنے کی خبر چھا گئ ہے۔ روزنامہ تاثیر بچوں کے ساتھ ۔ساتھ انکے والدین حضرات کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہے۔

ننھے روزہ دار

 شائستہ پروین عمر ۹ سال ، پوتی : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ

۲ عمران ۵ سال ، پوتا : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ 

۳  عالیہ پروین ، عمر ۸ سال، نواسی : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ

۴  رضیہ پروین ، عمر ۹ سال پوتی : : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ

 جنید، ۶ سال ، نواسہ : : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ

عجاز ، ۴ سال، پوتا: : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ

 شعیب ، ۱۰ سال ، نواسہ : : محمد سراج الدین،موذن، جامع مسجد کنکڑ باغ،پٹنہ