بہار پبلک اسکول اینڈ ویلفیئرایسوسیایشن نے اپنی مانگ کو لیکر دھرنہ دیا

Taasir Urdu News Network | Patna City (Bihar) on 29-May-2020

پٹنہ سیٹی : بہار پبلک اسکولاینڈ ویلفئر ایسو سی ایشن نےایک روزہ دھر نہ دیکر اپنی متعددمانگ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے سامنے رکھی ۔ ایک روزہ دھر نہ کی قیادت بھا رتیہ سوتنتر شکچھا سنگھ کے کنوینر سنتوش کمار شرما نے کیا ۔ دھر نہ میں شامل لوگوں نے عوامی دوری کو تر جیح دیتے ہوئے اپنی مانگ کی تختی لیکر دھر نہ میں شامل ہوئے ان لوگوں نے اپنی مانگ ریاستی مرکزی حکومت سے مانگ کی ہے پرائیوٹ اسکولوں کو درجہ کے بنیاد پرحکومت سر کاری بینک سے حکومت کی گارنٹی پر بغیر بیاج کے پانچ لاکھ سے 25 لاکھ روپیہ قرض مہیا کرائےکیونکہ لاک ڈائون کی وجہ کر تمام پرائیوٹ اسکول بندہیں اور اساتذہ کرام کے آگے روزی روٹی اور دیگر مسائل آکر مصیبت بن کر کھڑی ہو گئی ہے۔