نماز،روزہ،تلاوت قرآن سےشغف رکھنےپرنیک خواہشات!

Taasir Urdu News Network | Chhapra (Bihar) | May 07, 2020

(چھپرہ )

رمضان المبارک کے مقدسہ مہینہ میں جہاں جوان بوڑھے روزہ نماز تلاوت قرآن میں مصروف ہوکر رب کا قرب حاصل کرتےہیں وہیں بچےاوربچیاں جن پرنہ نماز نہ روزہ فرض ہیں مگر جب وہ اپنے والدین کو دین متین پر عمل کرتےدیکھتےہیں تونقل کرتےہیں اورنماز،روزہ اورتلاوت قرآن کرکےخوشی کااظہارکرتےہیں ۔یہ منظرحضرت علامہ الحاج نثار احمد مصباحی سربراہ اعلی دارالعلوم نعیمیہ جامع مسجد صاحب گنج چھپرہ کی دختر نیک اخترضیاء فاطمہ نےاپنےدولت خانہ بھوالپورمیں پیش کیا یہ منظردیکھ کردادی کےساتھ والدہ سروری خاتون اورگھرکےتمام بھائیوں اوربہنوں نے روزہ،نمازاورتلاوت قرآن سےشغف رکھنےپراس ننھی بچی کی مستقبل کےلیےنیک خواہشات کا اظہارکیا ہے ۔